English Urdu

کارروائی، تجاویز اور فیصلے: بیسواں اجلاس آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، کولکاتا

 
مطبوعات ایک نظر میں:

 
 
مسلم پرسنل لا بورد کے قیام کا پس منظر:

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا قیام ایک ایسے وقت میں ہوا جب کہ حکومتی سطح سے متوازی قانون سازی کے ذریعہ شرعی قوانین کو بے اثر کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی، پارلیمنٹ میں لے پالک بل پیش کیا جا چکا تھا اور اس وقت کے وزیر قانون مسٹر ایچ آرگو کھلے نے اس کو یونیفارم سول کوڈ کی تدوین کی طرف پہلا قدم قرار دیا تھا، دوسری طرف علما، قائدین، مسلم تنظیموں اور جماعتوں کی کوشش سے مسلمانان ہند میں یہ احساس پیدا ہو چکا تھا کہ اگر ان کوششوں کا مقابلہ پوری ملت اسلامیہ اتحاد و اتفاق کے ساتھ نہ کرے تو شریعت کے قوانین کو ختم کرنے کی سازش کامیاب ہو جائے گی۔

تحریک خلافت کے بعد مسلمانان ہند کے مختلف مسالک کی عظیم شخصیتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئیں اور اس سلسلہ کی سب سے پہلی نششت حضرت مولانا منت اللہ رحمانی صاحب ”امیر شریعت رابع بہار و اڑیسہ اور حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب ،مہتم دارالعلوم دیوبند کی تحریک پر دیوبند میں ہوئی، اور اس میں طے پایا کہ مسلم پرسنل لا کا نمائندہ کنونشن ممبئی میں منعقد کیا جائے۔ چنانچہ 27۔28 دسمبر 1972 کو عروس البلاد ممبئی میں تاریخ ساز کنونشن منعقد ہوا یہ کنونشن مسلمانوں کے اتحاد کا نمائندہ اجتماع تھا جس میں اتفاق رائے سے مسلم پرسنل لا بورڈ کے قیام عمل میں آیا


بورڈ کی اھم مطبوعات کمیٹیاں
533 KB مسلم پرسنل لا مسئلہ نئے مرحلے میں
حضرت مولانا سید شاہ منت اللہ رحمانی
1.54 MBہندوستان اور نظام قضا
مولانا عتیق احمد بستوی
289 KB اصلاح معاشرہ
مولانا محمد برہان الدین سنبھلی
910 KBخاندانی منصوبہ بندی
حضرت مولانا سید شاہ منت اللہ رحمانی
871 KBطلاق کے استعمال کا طریقہ
مولانا صغیر احمد رحمانی
821 KBدستور ہند اور یونیفارم سول کوڈ
محمد عبدالرحیم قریشی
1.25 MBاسلامی پردہ کیا اور کیوں؟
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
904 KBاسلام کا نظام میراث
مولانا عتیق احمد بستوی
 
تفہیم شریعت کمیٹی
اصلاح معاشرہ کمیٹی
مطبوعات
کمیٹی برائے دارالقضا
کمیٹی برائے رابطہ مدارس اسلامیہ
کمیٹی برائے نکاح نامہ
کمیٹی برائے بابری مسجد
کمیٹی برائے لیگل سیل
لازمی نکاح رجسٹریشن کمیٹی
مجموعہ قوانین اسلامی ترتیب نو کمیٹی
پہلا صفحہ
تعارف
عہدہ داران
خبر نامہ
نکاہ نامہ
مطبوعات
صدر بورڈ کا پیغام
اجلاس عام
اعلامیہ کولکاتا
اجلاس مجلس عاملہ
پریس ریلیز
اعلانات
تاثرات
رابطہ
   
پہلا صفحہ   |      اعلانات   |      پریس ریلیز   |      مطبوعات    |      خبر نامہ   |      تاثرات   |      رابطہ